GUSSA (غصہ)
गुस्सा
Gussa meaning (غصہ کا مطلب)
English : Anger (اینغر)
Arbic : (الغضب)
Hindi : गुस्सा
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قوت برداشت جو زندگی کی کامیابی کی چابی ہیں ،اکثر اوقات اس چیز کی کمی نا قابل تلافی نقصانات کا باعث بنتی ہیں
کسی اللہ کے بندے نے عجیب بات کہی ہے "قوت برداشت کی کمی اور غصہ ہماری شخصیت میں قدم رکھتے ہی ہمیں سب سے پہلا یہ نقصان پہنچاتا ہے کہ ہماری سوچ کو سمجھ سے بہار دھکیل کر ذہن کے سب دروازے پر چٹخنی لگا دیتا ہے
ماہرین نفسیات کے مطابق قوت برداشت کی کمی غصہ کا باعث بنتی ہے
غصہ ایک ایسا ہتھیار ہے جو آہستہ آہستہ انسان کی بہت سی
خوبیوں کو صاف کردیتی ہیں
غصہ انسان کو کیا کرتا ہے ؟
غصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ ساتھ عقل ، اخلاق اور شخصیت کی خوبصورتی کو ساتھ لے جاتا ہے

اچھے انسان کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے غصہ پی(ختم) جاے
غصہ کی ابتدا اور انتہا کیا ہے ؟
غصہ بدحواسی میں شوروع ھوتا ھے
اور
پچھتاوے پر ختم ہوتا ہے
کس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے ؟
جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے
وہ پیار بھی اتنا ہی زیادہ کرتا ہے
اور اتنا ہی صاف دل رکھتا ہے
غصہ کیا ہے ؟
کسی کی غلطی کی سزا خود کو دینا
افضل ترین نیکی کیا ہے ؟
تنگ دستی میں سخاوت کرنا ،غصہ میں سچ بولنا،اور طاقت کے ہوتے ہوئے معاف کرنا افضل ترین نیکیوں میں سے ہے
غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ تمہیں ہزار دفعہ شرمندہ ہوں نے سے بچا تا ہے

اس لیے غصہ ہر انسان کو آتا ہے لیکن اس پر کنٹرول انسان کی سب اچھی کلا ہے







Hi nice
ReplyDelete