ایک طالب علم کا عجیب واقعہ

 شیخ القرآن مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے 

مدارس کے طلبہ بہت پاک مخلوق ہیں ایک دن ہمارے مدرسے میں ایک طالب کو شرارت پر  میں نے سزا دی تو کچھ دیر بعد ہاتھ نے حرکت کرنا چھوڑ دیا اور مردہ ہوا 

میں نے ڈاکٹر کے پاس جا کر چیک کروایا تو چیک کرنے کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ حضرت یہ ہاتھ پہلے کام کرتا تھا اس کے تو سارے رگیں خشک ہیں  ایسا لگتا ھے کہ اس ہاتھ میں کبھی جان تھی ہی نہیں 

مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں ڈاکٹر کے کلینک سے سیدھا مدرسے آیا اور اُس طالب علم کو بلایا وہ ڈرتے ڈرتے  آیا کہ پھر کیا ہوا ھے  جب قریب آیا تو میں نے انہیں سامنے بیٹھا کر کہا کہ ہم انسان ہیں یہ پیمانہ تو اللہ تعالیٰ کو معلوم ھے کہ کس شرارت کا کتنا تک سزا جائز ھے یہ پیمانہ تو ہمارے پاس نہیں ھے

آپ کو مارتے وقت شاید مجھ سے زیادتی ہوئی ھے آپ مجھے معاف فرمائے اور میرے ہاتھ کو دَم کرے 

مفتی صاحب نے فرمایا کہ طالب علم زار و قطار رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ حضرت ایسا نہ کہے آپ ہمارے شیخ ہیں 

لیکن میں نے اصرار کیا تو اس نے ہاتھ دم کرنے کے لئے جیسے ہی  میرے ہاتھ پر ہاتھ رکھا ابھی دم نہیں کیا تھا  تفسیر میں قرآن مجید کے سامنے بیٹھا ہو وہ ہاتھ جس کے بارے میں ڈاکٹر نے کہا کہ رگیں خشک ہوئی ھے اور ڈاکٹری یہ کہتی ھے  کہ شاید اس ہاتھ میں کبھی جان تھی ہی نہیں طالب علم کے ہاتھ رکھنے سے حرکت کرنے لگا 


پھر حضرت نے فرمایا کہ اِن طالب علموں کا  نبوی علوم حاصل کرنے کے علاؤہ دوسرا کوئی مقصد ہی نہیں ہوتا اس 
سے پاک مخلوق دنیا میں کہی بھی نہیں.....

ENGLISH 


Shaykh-ul-Quran Maulana Mufti Muhammad Zarwali Khan used to say:
 Madrassa students are very pure creatures. One day I punished a student in our madrassa for mischief. After a while, his hand stopped moving and he died.
 I went to the doctor and got it checked. After checking, the doctor said that this hand used to work before, but all his veins are dry. It seems that this hand never had any life.
 Mufti Muhammad Zarwali Khan (may Allah have mercy on him) said: I came straight from the doctor's clinic to the madrassa and called the student. He came in fear of what happened next.  So Allah knows how much punishment is permissible for which mischief. We do not have this measure
 I may have been abused when I hit you. Please forgive me and suffocate my hand
 The Mufti said that the student was weeping and saying that Hazrat should not say that you are our Sheikh.
 But when I insisted, he put his hand on my hand to suffocate. He had not suffocated yet. In the commentary, he was sitting in front of the Quran. The hand about which the doctor said that the veins had dried up and the doctor  She says that maybe she never had life in her hand and started moving by holding the student's hand

 Then Hazrat said that these students have no other purpose except to acquire prophetic knowledge.

Comments